Subscribe to our newsletter and get exclusive fact checking news everyweek
Thank you You are now subscribed to our newsletter
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر ایک زخمی شخص کی کچھ تصاویر کو وائرل کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ لکھنئو کی ایک مسجد کے امام پر سنگھ کے کارکنان نے تلوار سے جانلیوا حملہ کر دیا۔ وشواس نیوز نے...
وشواس نیوز نئی دہلی ۔ سوشل میڈیا پر آجکل ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں سمندر کے کرانے پر کافی اونچی لہریں نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں یہ لہریں کنارے سے ٹکراتی ہیں اور پھر سڑک تک آجاتی ہیں۔ ویڈیو...
نئی دہلی وشواس ٹیم ۔ سوشل میڈیا پر گرودوارے کرتار پور صاحب کے دعویٰ کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اسے لوگوں سے شیئر کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ وشواس نیوز کی پڑتال میں یہ...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر آجکل وزیر اعظم مودی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں سعودی کے روایتی لباس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں وزیر اعظم مودی ایک اور سعودی روایتی لباس...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر آجکل ایک سفید رنگ کے دو پھولوں کی تصویر کو کافی لوگ شیئر کر رہے ہیں۔ وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس پھول کا نام ’مہامیرو پشپم‘ یا ’آریو پو‘ ہے اور یہ...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر لندن کے بگ بین یعنی کلاک ٹاور سے تھوڑی بہت شباہت رکھتی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ صارفین کا دعویٰ ہے کہ وائرل تصویر کانپور کی ہے۔ حالاںکہ وشواس ٹیم نے اپنی پڑتال...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں کم عمر کے چار لڑکوں کو ایک کار لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ کا ہے۔...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر آج کل ایک نیوز چینل کا گرافک پرومو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک ٹی وی چینل کے اینکر کی تصویر کے ساتھ لکھا دیکھا جا سکتا ہے، ’’مودی کے دباؤ کے چلتے ٹرمپ نے کیا...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر شیو سینا کے آدتیہ ٹھاکرے کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے بعد آدتیہ ٹھاکرے وزیر اعلی بننے کی منت مانگنے...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا میں دہلی بی جے پی صدر منوج تیواری کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں منوج تیواری کو درگاہ میں موجود دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہریانہ میں بی جے...
نئی دہلی وشواس ٹیم ۔ دہلی کے انڈیا گیٹ پر نقش ناموں کے بارے میں سوشل میڈیا پر فرضی پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔ فیس بک صارفین ایک پوسٹ کے ذریعہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ انڈیا گیٹ پر 95 300فریڈم فائٹرز کے نام...
وشواس نیوز نئی دہلی ۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ساوتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار پربھاس نے بہوجن سماج پارٹی جوائین کر لی ہے۔ وشواس ٹیم نے دعویٰ کی پڑتال کی اور ہم نے پایا کہ وائرل دعویٰ...
نئی دہلی وشواس ٹیم ۔ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی مذہبی شناخت کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک فرضی پوسٹ مسلسل وائرل ہوتی رہی ہے۔ ایک مرتبہ پھر سے یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ پوسٹ...
نئی دہلی وشواس ٹیم ۔ آرٹیکل 370 کے منسوخ ہو جانے کے بعد سوشل میڈیا پر فرضی خبروں کا سیلاب دیکھنے کو ملا۔ کشمیر کے نام سے فرضی پوسٹ مسلسل شیئر کئے گئے۔ اسی ضمن میں وشواس نیوز کے ہاتھ ایک وائرل ہو...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے، پوسٹ کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ یوگی حکومت نے اترپردیش کے تمام کالجیز اور یونیورسٹیز میں موبائل فون کے استعمال پر...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ممبئی سے کانگریس کے ایم ایل اے نسیم خان کو ’پاکستان زندہ باد‘ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو 20 سکنڈ کا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ...
نئی دہلی وشواس نیوز ۔ سوشل میڈیا پر ترنمول کانگریس پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کے نام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں ایک خاتون کو دھنوچی ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صارفین دعویٰ کر...